14 جون 2015 - 11:32
تصویری رپورٹ؛ صدر روحانی کی ملکی اور غیر ملکی نامہ نگاروں سے اہم پریس کانفرنس

ابنا اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے گزشتہ روز ملکی اور غیر ملکی نامہ نگاروں سے اہم پریس کانفرنس کی جس میں علاقے کے مسائل کو مورد گفتگو قرار دیا۔